Poetry/Urdu poetry/Love poetry/ Sad poetry/Whatsapp Status

Whatsapp status and Urdu poetry:
Here we provide you with different types of beautifully managed Urdu Poetry status for your whatsapp and nice looking pics for your mobile phone wallpapers and also for your computer screen.It contains Love Poetry and Sad poetry


کبھی حیران آنکھوں میں
کبھی بے جان لمحوں میں
تمہاری یاد ہولے سے
کوئی سرگوشی کرتی ہے
یہ پلکیں بھیگ جاتی ہیں
دو آنسو ٹوٹ گرتے ہیں
میں پلکوں کو جھکاتا ہوں
بظاہر مسکراتا ہوں
فقط اتنا ہی کہتا ہوں
مجھے کتنا ستاتی ہو
مجھے تم یاد آتی ہو



اس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں 
ہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں ۔



نماز عشق کا قبلہ ہے صرف تو اب تک 
ترے  خیال سے کرتا ہوں میں وضو اب 
تک ۔۔



تیرا نکشہ ہے دل میں اس طرح سے 
کے جسے بات باندھی ہو گرہ سے ۔۔۔




سنو مجھے سونے سے ڈر لگتا ہے 
کہ جب بہی میں سونے لگتی ہوں 
تم خواب بن کر اتے ہو۔ 
مجھے اپنی یاد دلاتے ہو


ہوتی رہیں حدود میں غیروں کی بارشیں
ہم حسرتوں سے ابرِ رواں دیکھتے رہے

Post a Comment

0 Comments